دو تئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا کپڑا جو بستر کے بجائے دہرا بچھایا جاتا ہے اور پنجاب میں اکثر بنا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا کپڑا جو بستر کے بجائے دہرا بچھایا جاتا ہے اور پنجاب میں اکثر بنا جاتا ہے۔